Spirulina Capsule – Rich in many nutrients, powerful antioxidant and anti-inflammatory

Spirulina is a type of algae that grows in fresh or salt water. It comes as a supplement, in tablet or powder form. People use it for its health benefits, as it is rich in nutrients and has antioxidant properties.

Spirulina is among the world’s most popular supplements. It is not a plant but a type of algae that consists of cyanobacteria. Spirulina supplements are dark green in color.

People use spirulina to boost their levels of nutrients and antioxidants in their body, and it may help protect against various diseases.

سپیرولینا
آپ سوچ رہے ہونگے کہ کیا ایسا ممکن ہے…???
جی ہاں ایسا بالکل ممکن ہے
کیونکہ اس وقت سپیرولینا کو دنیا کا نمبر 1 فوڈ سپلیمنٹ تسلیم کر لیا گیا ہے
اور
سب سے اہم بات کہ یہ بالکل نیچرل اور Organic ہے جیسا کہ ہماری دیسی اشیاء Organic ہوتی ہیں بالکل اسی طرح یہ بھی نیچرل, آرگینک اور بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے ہے.
یہ آپکو مہیا کرتا ہے مکمل غزائیت بذریعہ پروٹینز جس میں بے شمار پروٹینز شامل ہیں.
کی سپیرولینا کو ایک خصوصیت یہ بھی حاصل ہے کہ UNO کے ادارے ناسا (NASA) نے اسے سلیکٹ کیا ہے Allians (خلا بازوں) کیلئے…..

👈👈سپائرولیناایک مکمل اور مثالی غذائی سپلیمنٹ ہے۔ سائنسدانوں نے تحقیق کے بعد اس کی زمین پر موجودگی کی عمر تقریباً۲۵ ہزار سال قبل بتائی ہے،موجودہ دور میں 4000 سے زائد سائنسدان دنیا کے بیس(20) سے زیادہ ممالک میں اسپائرولینا پر تحقیق میں مصروف ہیں ۔ اسپائرو لینا ایک خورد بینی کائیMicro -Algae ) )ہے جو خوردبین کے بغیر آنکھوں سے نہیں دیکھی جاسکتی اور یہ کئی خلیاتی Multi,Cell نیلی سبزکائی Blue Green Algae گرم اور نمکین پانیوں میں ہوتی ہے۔اور ایک جرمن سائنسدان نے 1974 میں اسکا نام اسپائرولینا رکھا۔
(افادیت)
)اسکی افادیت کا ہم اندازہ اس بات سے بھی لگا سکتے ہیں کہ اقوام متحدہ (U.N.O) نے 1974 ؁ء میں اسپائرولینا کو بنی نوع انسان کے لیئے اس صدی کا سپر فوڈ ( مثالی غذاء) قرار دیاہے ۔
)ورلڈ ہیلتھ آرگینائزیشن ( W.H.O ) نے خاص طور پر بچوں کے لیے انتہائی محفوظ اور عمدہ غذائیت سے بھرپور غذاء قرار دیا۔
)1981 ؁ء میں فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنیسٹریشن(Food and Drug Adminstration) نے اسپائرولیناکو صحت بخش اور محفوظ پراڈکٹ جو کہ مضر اثرات سے پاک ہے ،قرار دیا
)1983 ؁ء میں Intenational Food Exposition IFE جو کہ مشرقی جرمنی میں ہوئی اس میں اسپائرولینا کو ” بہترین قدرتی غذاء” کا خطاب دیا گیا۔
)1992 ؁ء میں عالمی ادرہ صحت W.H.O نے اسپائرولینا کو اکیسویں صدی کی بہترین غذائی پروڈکٹ قرار دیا،اور اس بات کی بھی تصدیق کی کہ اسپائرولینا ایک مکمل غذائی نعم البدل ہے جو غذائی قلت اور اس سے متعلقہ بیماریوں سے انسانی جسم کو محفوظ رکھتا ہے۔
)ناسا NASA اس ادارہ کے بارے میں بھی سب جانتے ہیں جب یہ خلاء میں جاتے ہیں تو انکی غذاء میں اسپائرولینا انکے ساتھ ہوتی ہے اور NASA والے یہ کہتے ہیں کہ اکلو01kg/ اسپائرولینا1000kg 01/ ٹن مکس سبزیوں کے برابر ہے۔
(سپائرولینا کا دوسری غذاؤں سے موازنہ)
اسپائرولینا ایک مکمل غذاء ہے جو ہر عمر کے فرد خواہ مرد ہوں خواتین ہوں بچے ہوں یہ سب ہر عمر میں اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔اسمیں
)گوشت کے مقابلے میں 4 گنا اور انڈے کے مقابلے میں 5 گنا زیادہ پروٹینProtiens ہوتی ہے۔
)اس میں وہ 8 اہم لازمی امینوایسڈ Amino Acids موجود ہیں جو جسم کے لیئے ضروری ہیں مگر جسم نہیں بناتا ۔
)پھلوں ،سبزیوں اور گوشت کے مقابلے میں 100% VitaminB1 موجود ہے ۔
)عام خوراک کے مقابلے میں 05 تا20 فیصد VitaminB2 موجود ہے۔
)جانوروں کے لیور( کلیجی ) کے مقابلے میں 25% زائدVtaminB12 موجود ہے۔
)گاجر کے مقابلے میں 25% بیٹا کیروٹین Beta Carotene VitaminA موجود ہے۔
)سب سے بڑھ کر گامالینولینک ایسڈ جو کہ صرف ماں کے دودھ کے علاوہ صرف اسپائرولینا میں پایا جاتا ہے ۔
(سپائرولینا کس کس کی لازمی ضرورت )
سپائرولینا بیماری میں اوربیماری کے بعداستعمال کی جا سکتی ہے،
وہ لوگ جو اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں ،
وہ لوگ جو اپنا وزن بڑھانا چاہتے ہیں ،
وہ لوگ جو بہت زیادہ محنت کا کام کرتے ہیں،
وہ لوگ جو کام کی زیادتی اور مصروفیت کی وجہ سے کھانے کے وقت کا دھیان نہیں دیتے،
وہ لوگ فٹنس کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں،
ایسے بچے جو خوراک صحیح طریقے سے نہیں کھاتے ،اسپائرولینا انکے لیے بہترین غذائی نعم البدل ہے،
ایسے بچے جو دماغی کا صلاحیتوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں،
عمر رسیدہ افراد جو بھوک کی کمی اور ہاضمہ کی خرابی کا شکار ہوں،
حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین جن کو اضافی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے ،
کھلاڑی جنہیں اپنی فٹنس میں اضافہ کے لیے اضافی توانائی کی ضرورت ہو تی ہے ،
الغرض اسپائرولینا ایک ایسی مکمل غذاء ہے جو کہ ہر عمر کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں اور ان کے لیے بہت موزوں ہے۔
پروٹین.
اسپائرولینامیں لحمیات( پروٹین ،Protiens )65/70% تک پائے جاتے ہیں اور یہ لحمیات انسانی جسم کی نشوونما
کیلئے انتہائی ضروری ہیں ،لحمیات انسانی جسم میں لازمی امینو ایسڈ اور غیر امینو ایسڈ میں تبدیل ہو جاتے ہیں، اور تبدیل ہو کر جسم کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔سپائرولینا میں شامل ان تمام امینو ایسڈز کا تناسب ماں کے دودھ میں شامل امینو ایسڈزکے برابر ہے 08 اہم اور لازمی امینو ایسڈ ،اور 10 غیر لازمی امینو ایسڈہوتے ہیں ۔آٹھ لازمی امینوایسڈ یہ ہیں
)آئیسولین (Isloeucine) بہترنشوونما کے لیئے ضروری ،ذہانت میں اضافہ ،اور دوسرے امینوایسڈ کو بنانے میں مدد کرتا ہے ۔
)لیوسن (Leucine) یہ دماغ کے فعل کو متحرک کرتا ہے ،اور پٹھوں کو توانائی دینے کا ذریعہ ہے۔
)لائسن (Lysine) صحت بخش لحمیہ Antibodies کو بناتاہے ،اور نظام خون گردشCirculatory System کو طاقت دیتا ہے اور Cell خلیہ کی نارمل نشوونما برقرار رکھتاہے۔
)میتھائیونن(Methonine) جگر کی صحت کو برقرار رکھ کر اس کو فعال رکھتا ہے ، تناؤ کم کرتا ہے ،اعصاب کو سکون دیتا ہے ۔
)فینائل النائن(Phenylalanine) تھائی رائیڈ گلینڈThyroid Gland سے تھائی روکسن Thyroxine کو پیداوارکی ذمہ دار ہے جو کہ استحالہ Metabolism کو متحرک رکھتا ہے۔
)تھر ینائن (Threnine) آنتوں کے فعل کو درست کر تا ہے اور نظام ہاضمہ میں جذب ہوجاتاہے۔
)ٹرپٹوفین (Tryptophane) حیاتین بی Vitamin B کے استعمال کو جسم میں بڑھاتاہے ، اعصاب کو طاقت دیتا ہے ،جذبات کو متوازن کرتا ہے اور پرسکون رہنے کی حس کو ابھارتا ہے۔
)ویل آئن(Valine) دماغی صلاحیت کو متحرک کرتا ہے اور پٹھوں میں ہم آہنگی پیدا کرتا ہے ۔
اسپائرولینا میں پائے جانے والے دس10 غیر لازمی امینو ایسڈ Amino Acids یہ ہیں ۔
)ایللنائن(Alanine) خلیہ Cell کی دیوار وں کو مضبوطی فراہم کرتا ہے ۔
)آرگینائن (Arginine) مردانہ جنسی کمزوری کو دور کرتا ہے ،مادہ منویہ (Semen) میں 80% پایا جاتا ہے ،اور خون صاف کرتا ہے ۔
)ایسپارٹیک ایسڈ(Aspartic Acid) یہ نشاستہCarbohydrates کو خلیاتی توانائی میں تبدیل کرنے میں معاونت کر تا ہے ۔
)سیسٹین(Cystine) لبلبہ کو صحت دیتا ہے جو خون میں شکر Diabetes اور نشاستہ کے استحالہ Metabolism کو برقرار رکھتا ہے

Related blog posts